محکمۂ جنگلات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرکاری ادارہ یا محکمہ جو جنگلات کا انتظام کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سرکاری ادارہ یا محکمہ جو جنگلات کا انتظام کرتا ہے۔ Forestry Department